Results 1 to 2 of 2

Thread: Ù…Ø+بت نام کا جو اک جزیرہ ہے

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    42
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default Ù…Ø+بت نام کا جو اک جزیرہ ہے

    Ù…Ø+بت نام کا جو اک جزیرہ ہے
    وہاں جانا پڑے تم کو
    ہماری یاد کو بھی ساتھ لے لینا
    سنا ہے اس جزیرے پر کبھی دو ہنس رہتے تھے
    وہ دونوں ایک دوجے کے دلوں پر راج کرتے تھے
    وہ اک دوجے کی آنکھوں میں اتر کر خواب چُنتے تھے
    وفا کے تانے بانے ریشمی باتوں سے بُنتے تھے

    پھر اس کی روز ہی تجدید بھی کرتے
    مگر رُت کے بدلتے ہی ہوا ایسے
    وہ دونوں مختلف سمتوں میں چل نکلے
    سنا ہے پھر کبھی اک ساتھ دونوں کو نہیں دیکھا

    Ù…Ø+بت نام کا جو اک جزیرہ ہے
    وہاں جانا پڑے تم کو
    تو اس تنہا شجر کے پاس بھی جانا
    کہ جس کی ساری شاخوں کے لبادے پر،
    ہر اک جانب کسی کا نام لکھا ہے
    سنا ہے لکھنے والا، زدگی بھر پھر کبھی کچھ لکھ نہیں پایا
    وہ اپنی انگلیوں پر خون کی مہریں لگا بیٹھا
    مقدر دار کر بیٹھا۔ ۔ ۔ ۔ وہ خود کو ہار کر، بیٹھا

    Ù…Ø+بت نام کا جو اک جزیرہ ہے
    وہاں جانا پڑے تم کو
    ہماری یاد کو بھی ساتھ لے لینا
    ہماری یاد تپتی دھوپ میں چھاؤں کی صورت ہے
    یہ ماضی کے کسی معصوم سے گاؤں کی صورت ہے
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: Ù…Ø+بت نام کا جو اک جزیرہ ہے

    great



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Ù…Ø+بت نام کا جو اک جزیرہ ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •